صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ نماز کسوف کا بیان ۔ حدیث 1001

سورج گہن میں نماز پڑھنے کا بیان

راوی: شہاب بن عباد , ابراہیم بن حمید , اسمٰعیل , قیس

حَدَّثَنَا شِهَابُ بْنُ عَبَّادٍ قَالَ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حُمَيْدٍ عَنْ إِسْمَاعِيلَ عَنْ قَيْسٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا مَسْعُودٍ يَقُولُ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ لَا يَنْکَسِفَانِ لِمَوْتِ أَحَدٍ مِنْ النَّاسِ وَلَکِنَّهُمَا آيَتَانِ مِنْ آيَاتِ اللَّهِ فَإِذَا رَأَيْتُمُوهُمَا فَقُومُوا فَصَلُّوا

شہاب بن عباد، ابراہیم بن حمید، اسماعیل، قیس سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ میں نے ابومسعود کو فرماتے ہوئے سنا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ آفتاب و ماہتاب کسی آدمی کی موت کے سبب سے گہن میں نہیں آتے بلکہ وہ اللہ کی نشانیوں سے ایک نشانی ہے تو جب تم گہن دیکھو تو کھڑے ہو جاؤ اور نماز پڑھو۔

Narrated Abu Masud: The Prophet said, "The sun and the moon do not eclipse because of the death of someone from the people but they are two signs amongst the signs of Allah. When you see them stand up and pray."

یہ حدیث شیئر کریں