صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ نماز کسوف کا بیان ۔ حدیث 1003

سورج گہن میں نماز پڑھنے کا بیان

راوی: عبداللہ بن محمد , ہاشم بن قاسم , شیبان ابومعاویہ , زیاد بن علاقہ مغیرہ بن شعبہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ قَالَ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ عَنْ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ قَالَ کَسَفَتْ الشَّمْسُ عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ مَاتَ إِبْرَاهِيمُ فَقَالَ النَّاسُ کَسَفَتْ الشَّمْسُ لِمَوْتِ إِبْرَاهِيمَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ لَا يَنْکَسِفَانِ لِمَوْتِ أَحَدٍ وَلَا لِحَيَاتِهِ فَإِذَا رَأَيْتُمْ فَصَلُّوا فَادْعُوا اللَّهَ

عبداللہ بن محمد، ہاشم بن قاسم، شیبان ابومعاویہ، زیاد بن علاقہ مغیرہ بن شعبہ سے روایت کرتے ہیں، مغیرہ بن شعبہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں جس دن ابراہیم رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے انتقال کیا سورج گہن میں آگیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ آفتاب و ماہتاب کسی کی موت یا حیات کے سبب سے گہن میں نہیں آتے جب تم اس کو دیکھو تو نماز پڑھو اور اللہ سے دعا کرو۔

Narrated Al-Mughira bin Shu'ba: "The sun eclipsed in the life-time of Allah's Apostle on the day when (his son) Ibrahim died. So the people said that the sun had eclipsed because of the death of Ibrahim. Allah's Apostle said, "The sun and the moon do not eclipse because of the death or life (i.e. birth) of some-one. When you see the eclipse pray and invoke Allah."

یہ حدیث شیئر کریں