صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ نماز قصر کا بیان ۔ حدیث 1041

منیٰ میں نماز پڑھنے کا بیان

راوی: قتیبہ , عبدالواحبد بن زیادہ , اعمش , ابراہیم , عبدالرحمن بن یزید

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ عَنْ الْأَعْمَشِ قَالَ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ يَزِيدَ يَقُولُ صَلَّی بِنَا عُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ بِمِنًی أَرْبَعَ رَکَعَاتٍ فَقِيلَ ذَلِکَ لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فَاسْتَرْجَعَ ثُمَّ قَالَ صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِنًی رَکْعَتَيْنِ وَصَلَّيْتُ مَعَ أَبِي بَکْرٍ الصِّدِّيقِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ بِمِنًی رَکْعَتَيْنِ وَصَلَّيْتُ مَعَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ بِمِنًی رَکْعَتَيْنِ فَلَيْتَ حَظِّي مِنْ أَرْبَعِ رَکَعَاتٍ رَکْعَتَانِ مُتَقَبَّلَتَانِ

قتیبہ، عبدالواحد بن زیادہ، اعمش، ابراہیم، عبدالرحمن بن یزید سے روایت کرتے ہیں عبدالرحمن بن یزید نے بیان کیا کہ ہم لوگوں کو عثمان بن عفان نے منیٰ میں چار رکعت نماز پڑھائی اس کے متعلق عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بیان کیا تو انہوں نے ان اللہ وانا الیہ راجعون پڑھا، پھر فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ منیٰ میں دو رکعت پڑھیں اور ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ منی میں دو رکعت پڑھیں اور عمربن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ منیٰ میں دو رکعت پڑھیں، کاش ان چار رکعتوں میں سے دو مقبول رکعتیں ہمارے حصہ میں تھیں۔

Narrated 'Abdur Rahman bin Yazid:
We offered a four Rakat prayer at Mina behind Ibn 'Affan . 'Abdullah bin Masud was informed about it. He said sadly, "Truly to Allah we belong and truly to Him we shall return." And added, "I prayed two Rakat with Allah's Apostle at Mina and similarly with Abu Bakr and with 'Umar (during their caliphates)." He further said, "May I be lucky enough to have two of the four Rakat accepted (by Allah)."
________________________________________
Volume 2, Book 20, Number 190:

یہ حدیث شیئر کریں