صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 1460

حج مقبول کی فضیلت کا بیان ۔

راوی: عبدالرحمن بن مبارک , خالد , حبیب بن ابی عمرہ , عائشہ بنت طلحہ , عائشہ  

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْمُبَارَکِ حَدَّثَنَا خَالِدٌ أَخْبَرَنَا حَبِيبُ بْنُ أَبِي عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ عَنْ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّهَا قَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ نَرَی الْجِهَادَ أَفْضَلَ الْعَمَلِ أَفَلَا نُجَاهِدُ قَالَ لَا لَکِنَّ أَفْضَلَ الْجِهَادِ حَجٌّ مَبْرُورٌ

عبدالرحمن بن مبارک، خالد، حبیب بن ابی عمرہ، عائشہ بنت طلحہ، ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا  کہتی ہیں کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہم جہاد کو سب سے بہترعمل سمجھتی ہیں تو کیا ہم بھی جہاد نہ کریں ؟ آپ نے فرمایا کہ (تمہارے لئے) سب سے افضل جہاد حج مقبول ہے۔

Narrated 'Aisha:
(the mother of the faithful believers) I said, "O Allah's Apostle! We consider Jihad as the best deed." The Prophet said, "The best Jihad (for women) is Hajj Mabrur. "
________________________________________

یہ حدیث شیئر کریں