صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ عمرہ کا بیان ۔ حدیث 1702

اس شخص کا بیان جو حج سے پہلے عمرہ کرے ۔

راوی: عمرو بن علی , ابوعاصم , ابن جریج , عکرمہ بن خالد

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ عِکْرِمَةُ بْنُ خَالِدٍ سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا مِثْلَهُ

عمرو بن علی، ابوعاصم، ابن جریج، عکرمہ بن خالد نے بیان کیا کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے دریافت کیا پھر اسی طرح روایت کیا۔

Narrated 'Ikrima bin Khalid:
"I asked Ibn 'Umar the same (as above)."

یہ حدیث شیئر کریں