صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ حوالہ کا بیان ۔ حدیث 2169

چند قیراط کے عوض بکریاں چرانے کا بیان ۔

راوی: احمد بن محمد , مکی , عمرو بن یحیی , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَکِّيُّ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ يَحْيَی عَنْ جَدِّهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا بَعَثَ اللَّهُ نَبِيًّا إِلَّا رَعَی الْغَنَمَ فَقَالَ أَصْحَابُهُ وَأَنْتَ فَقَالَ نَعَمْ کُنْتُ أَرْعَاهَا عَلَی قَرَارِيطَ لِأَهْلِ مَکَّةَ

احمد بن محمد، مکی، عمرو بن یحیی اپنے دادا سے وہ ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ نے کوئی نبی ایسا نہیں بھیجا جس نے بکریاں نہ چرائی ہوں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم نے کہا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی فرمایا ہاں میں مکہ والوں کی بکریاں چند قیراط میں چرایا کرتا تھا۔

Narrated Abu Huraira:
The Prophet said, "Allah did not send any prophet but shepherded sheep." His companions asked him, "Did you do the same?" The Prophet replied, "Yes, I used to shepherd the sheep of the people of Mecca for some Qirats."
________________________________________

یہ حدیث شیئر کریں