صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ رہن کا بیان ۔ حدیث 2410

یہود وغیرہ کے پاس گروی رکھنا۔

راوی: قتیبہ جریر اعمش ابراہیم اسود عائشہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ اشْتَرَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ يَهُودِيٍّ طَعَامًا وَرَهَنَهُ دِرْعَهُ

قتیبہ جریر اعمش ابراہیم اسود حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک یہودی سے اناج خریدا اور اس کے پاس اپنی زرہ گروی رکھ دی۔

Narrated 'Aisha:
Allah's Apostle bought some foodstuff from a Jew and mortgaged his armor to him.

یہ حدیث شیئر کریں