صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ غلام آزاد کرنے کا بیان ۔ حدیث 2415

سورج گرہن اور دوسری نشانیوں کے وقت غلام آزاد کرنا مستحب ہے۔

راوی: موسیٰ بن مسعود زائدہ بن قدامہ ہشام بن عروہ فاطمہ بنت منذر اسماء بنت ابی بکر

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ مَسْعُودٍ حَدَّثَنَا زَائِدَةُ بْنُ قُدَامَةَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ الْمُنْذِرِ عَنْ أَسْمَائَ بِنْتِ أَبِي بَکْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَتْ أَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْعَتَاقَةِ فِي کُسُوفِ الشَّمْسِ تَابَعَهُ عَلِيٌّ عَنْ الدَّرَاوَرْدِيِّ عَنْ هِشَامٍ

موسی بن مسعود زائدہ بن قدامہ ہشام بن عروہ فاطمہ بنت منذر اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتی ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سورج گرہن میں غلام آزاد کرنے کا حکم دیا علی نے بواسطہ در اور دی ہشام اس کی متابعت میں حدیث روایت کی ہے۔

Narrated Asma' bint Abu Bakr:
The Prophet ordered us to free slaves at the time of solar eclipses.

یہ حدیث شیئر کریں