صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ غسل کے بارے بیان ۔ حدیث 254

صاع وغیرہ سے غسل کرنے کا بیان۔

راوی: ابونعیم , ابن عیینہ , عمرو , جابر بن زید , ابن عباس تعالیٰ

حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرٍو عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَيْمُونَةَ کَانَا يَغْتَسِلَانِ مِنْ إِنَائٍ وَاحِدٍ قَالَ أَبُو عَبْد اللَّهِ کَانَ ابْنُ عُيَيْنَةَ يَقُولُ أَخِيرًا عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ مَيْمُونَةَ وَالصَّحِيحُ مَا رَوَی أَبُو نُعَيْمٍ

ابونعیم، ابن عیینہ، عمرو، جابر بن زید، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا دونوں ایک ہی برتن سے غسل کرلیا کرتے تھے، امام بخاری نے کہا کہ ابن عیینہ اپنی اخیر عمر میں، عن ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ، عن میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت کرتے تھے، لیکن صحیح وہ ہے جو ابونعیم نے روایت کیا۔

Narrated Ibn 'Abbas: The Prophet and Maimuna used to take a bath from a single pot.

یہ حدیث شیئر کریں