صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ غسل کے بارے بیان ۔ حدیث 256

اس شخص کا بیان جس نے اپنے سر پر تین بار پانی بہایا

راوی: محمد بن بشار , غندر , شعبہ , مخول بن راشد , محمد بن علی , جابر بن عبداللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مِخْوَلِ بْنِ رَاشِدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُفْرِغُ عَلَی رَأْسِهِ ثَلَاثًا

محمد بن بشار، غند ر، شعبہ، مخول بن راشد، محمد بن علی، جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے سر پر تین بار پانی بہاتے تھے۔

Narrated Jabir bin 'Abdullah: The Prophet used to pour water three times on his head.

یہ حدیث شیئر کریں