صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ شرطوں کا بیان ۔ حدیث 2607

ان شرطوں کا بیان جو نکاح میں جائز نہیں ہیں ۔

راوی: مسدد یزید بن زریع معمر زہری سعید ابوہریرہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَبِعْ حَاضِرٌ لِبَادٍ وَلَا تَنَاجَشُوا وَلَا يَزِيدَنَّ عَلَی بَيْعِ أَخِيهِ وَلَا يَخْطُبَنَّ عَلَی خِطْبَتِهِ وَلَا تَسْأَلْ الْمَرْأَةُ طَلَاقَ أُخْتِهَا لِتَسْتَکْفِئَ إِنَائَهَا

مسدد یزید بن زریع معمر زہری سعید ابوہریرہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ کوئی شہری دیہاتی کے لئے نہ بیچے اور نہ نجش (دلالی) کرو اور اپنے بھائی کی بیع پر زیادہ نہ کرو اور نہ اس کی منگنی پر منگنی بھیجو اور نہ کوئی عورت اپنی بہن کو طلاق دلوائے تاکہ اس کے برتن کو خود کام میں لائے۔

Narrated Abu Huraira:
The Prophet said, "No town-dweller should sell for a bedouin. Do not practice Najsh (i.e. Do not offer a high price for a thing which you do not want to buy, in order to deceive the people). No Muslim should offer more for a thing already bought by his Muslim brother, nor should he demand the hand of a girl already engaged to another Muslim. A Muslim woman shall not try to bring about The divorce of her sister (i.e. another Muslim woman) in order to take her place herself."

یہ حدیث شیئر کریں