صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ تیمم کا بیان ۔ حدیث 336

(صرف) منہ اور ہاتھوں کے تیمم کا بیان

راوی: حجاج , شعبہ , حکم , ذر , سعید بن عبدالرحمن بن ابزی

حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ قَالَ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ أَخْبَرَنِي الْحَکَمُ عَنْ ذَرٍّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَی عَنْ أَبِيهِ قَالَ عَمَّارٌ بِهَذَا وَضَرَبَ شُعْبَةُ بِيَدَيْهِ الْأَرْضَ ثُمَّ أَدْنَاهُمَا مِنْ فِيهِ ثُمَّ مَسَحَ بِهِمَا وَجْهَهُ وَکَفَّيْهِ وَقَالَ النَّضْرُ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْحَکَمِ قَالَ سَمِعْتُ ذَرًّا يَقُولُ عَنْ ابْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَی قَالَ الْحَکَمُ وَقَدْ سَمِعْتُهُ مِنْ ابْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ عَمَّارٌ

حجاج، شعبہ، حکم، ذر، سعید بن عبدالرحمن بن ابزی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، عمار رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے یہ سب واقعہ بیان کیا اور شعبہ (جو اس حدیث کے راوی ہیں) نے دونوں ہاتھ زمین پر مارے، پھر انہیں اپنے چہرے کے قریب کیا، اور اس سے اپنے چہرے اور ہاتھوں کا مسح کیا اور نضر نے کہا کہ میں نے ذر کو ابن عبدالرحمن رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہوئے سنا، حکم نے کہا کہ میں نے اس کو ابن عبدالرحمن رضی اللہ تعالیٰ عنہ بھی سنا، انہوں نے اپنے والد سے روایت کیا کہ عمار نے کہا۔

Narrated Said bin 'Abdur Rahman bin Abza: (On the authority of his father who said) 'Ammar said so (the above Statement). And Shu'ba stroked lightly the earth with his hands and brought them close to his mouth (blew off the dust) and passed them over his face and then the backs of his hands. 'Ammar said, "Ablution (meaning Tayammum here) is sufficient for a Muslim if water is not available."

یہ حدیث شیئر کریں