صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ اذان کا بیان ۔ حدیث 590

اذان سنتے وقت کیا کہنا چاہیے ؟

راوی: معاذ بن فضالہ , ہشام , یحٰی , محمد بن ابراہیم بن حارث , عیسیٰ بن طلحہ ,

حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ فَضَالَةَ قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ يَحْيَی عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْحَارِثِ قَالَ حَدَّثَنِي عِيسَی بْنُ طَلْحَةَ أَنَّهُ سَمِعَ مُعَاوِيَةَ يَوْمًا فَقَالَ مِثْلَهُ إِلَی قَوْلِهِ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ

معاذ بن فضالہ، ہشام، یحٰی، محمد بن ابراہیم بن حارث، عیسیٰ بن طلحہ روایت کرتے ہیں کہ میں نے ایک دن معاویہ کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ انہوں نے وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ تک اسے طرح کہا جس طرح مؤذن نے کہا۔

Narrated 'Isa bin Talha: That he had heard Muawiya repeating the words of Adhan up to "Wa ash-hadu Anna Muhammadan Rasulul-lah (and I testify that Muhammad is Allah's Apostle.)"

یہ حدیث شیئر کریں