صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ اذان کا بیان۔ ۔ حدیث 763

باب (نیو انٹری)

راوی:

بَاب اسْتِوَاءِ الظَّهْرِ فِي الرُّكُوعِ وَقَالَ أَبُو حُمَيْدٍ فِي أَصْحَابِهِ رَكَعَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ هَصَرَ ظَهْرَهُ

رکوع میں پیٹھ کے برابر کرنے کا بیان اور ابوحمید نے اپنے دوستوں کے جلسہ میں یہ بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے رکوع فرمایا اس کے بعد اپنی پیٹھ کو جھکا دیا۔

یہ حدیث شیئر کریں