صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ وتر کا بیان ۔ حدیث 959

وتر کو آخری نماز بنانا چاہئے

راوی: مسدد , یحیی بن سعید , عبیداللہ , نافع , عبداللہ بن عمر

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ حَدَّثَنِي نَافِعٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اجْعَلُوا آخِرَ صَلَاتِکُمْ بِاللَّيْلِ وِتْرًا

مسدد، یحیی بن سعید، عبیداللہ ، نافع، عبداللہ بن عمر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا کہ وتر کو رات کی آخری نماز بناؤ

Narrated 'Abdullah bin 'Umar: The Prophet (p.b.u.h) said, "Make Witr your last prayer at night."

یہ حدیث شیئر کریں