صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ نماز استسقاء ۔ حدیث 971

استسقاء میں چادر الٹنے کا بیان

راوی: اسحق , وہب بن جریر , شعبہ , محمد بن ابی بکر , عباد بن تمیم عبداللہ بن زید

حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ قَالَ حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ قَالَ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي بَکْرٍ عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسْتَسْقَی فَقَلَبَ رِدَائَهُ

اسحاق ، وہب بن جریر، شعبہ، محمد بن ابی بکر، عباد بن تمیم عبداللہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بارش کیلئے دعا کی، تو آپ نے اپنی چادر الٹ دی۔

Narrated 'Abdullah bin Zaid: The Prophet turned his cloak inside out on Istisqa.

یہ حدیث شیئر کریں