صحیح بخاری ۔ جلد دوم ۔ غزوات کا بیان ۔ حدیث 1185

شرکاء جنگ بدر کی تعداد کا بیان۔

راوی: مسلم بن ابراہیم شعبہ ابواسحاق براء بن عازب سے روایت کرتے ہیں کہ میں اور عبداللہ بن عمر

حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ الْبَرَائِ قَالَ اسْتُصْغِرْتُ أَنَا وَابْنُ عُمَرَ

مسلم بن ابراہیم شعبہ ابواسحاق براء بن عازب سے روایت کرتے ہیں کہ میں اور عبداللہ بن عمر بدر کی لڑائی میں چھوٹے خیال کئے گئے (یعنی لڑائی میں شامل نہیں کئے گئے) ۔

Narrated Al-Bara:
I and Ibn 'Umar were considered too young to take part in the battle of Badr.

یہ حدیث شیئر کریں