صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ دعاؤں کا بیان ۔ حدیث 1269

سونے کے وقت تعوذ اور کوئی چیز پڑھنے کا بیان۔

راوی: عبداللہ بن یوسف , لیث , عقیل , ابن شہاب , عروہ , عائشہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ قَالَ حَدَّثَنِي عُقَيْلٌ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا أَخَذَ مَضْجَعَهُ نَفَثَ فِي يَدَيْهِ وَقَرَأَ بِالْمُعَوِّذَاتِ وَمَسَحَ بِهِمَا جَسَدَهُ

عبداللہ بن یوسف، لیث، عقیل، ابن شہاب، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب اپنے بستر پر تشریف لے جاتے تو اپنے دونون ہاتھوں پر پھونکتے اور معوذات پڑھ کر اپنے جسم پر دونوں ہاتھوں کو مل لیتے۔

Narrated 'Aisha:
Whenever Allah's Apostle went to bed, he used to blow on his hands while reciting the Mu'auwidhat ( i.e. Suratal-Falaq and Surat-an-Nas, 113 and 114) and then pass his hands over his body,

یہ حدیث شیئر کریں