صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ دعاؤں کا بیان ۔ حدیث 1273

صبح کو اٹھنے پر کیا پڑھے۔

راوی: مسدد , یزید بن زریع , حسین عبداللہ بن بریدہ بشیر بن کعب , شداد بن اوس

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُرَيْدَةَ عَنْ بُشَيْرِ بْنِ کَعْبٍ عَنْ شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ سَيِّدُ الِاسْتِغْفَارِ اللَّهُمَّ أَنْتَ رَبِّي لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ خَلَقْتَنِي وَأَنَا عَبْدُکَ وَأَنَا عَلَی عَهْدِکَ وَوَعْدِکَ مَا اسْتَطَعْتُ أَبُوئُ لَکَ بِنِعْمَتِکَ عَلَيَّ وَأَبُوئُ لَکَ بِذَنْبِي فَاغْفِرْ لِي فَإِنَّهُ لَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ أَعُوذُ بِکَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ إِذَا قَالَ حِينَ يُمْسِي فَمَاتَ دَخَلَ الْجَنَّةَ أَوْ کَانَ مِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ وَإِذَا قَالَ حِينَ يُصْبِحُ فَمَاتَ مِنْ يَوْمِهِ مِثْلَهُ

مسدد، یزید بن زریع، حسین عبداللہ بن بریدہ بشیر بن کعب، شداد بن اوس نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تمام استغفار کا سردار یہ ہے اللَّهُمَّ أَنْتَ رَبِّي لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ خَلَقْتَنِي وَأَنَا عَبْدُکَ وَأَنَا عَلَی عَهْدِکَ وَوَعْدِکَ مَا اسْتَطَعْتُ اعوذَبکَ من شرِّ ما صنعتُ أَبُوئُ لَکَ بِنِعْمَتِکَ عَلَيَّ وَأَبُوئُ لَکَ بِذَنْبِي فَاغْفِرْ لِي فَإِنَّهُ لَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ أَعُوذُ بِکَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ جب کوئی شخص اس دعاء کو شام کے وقت پڑھے اور مرجائے، تو جنت میں داخل ہوگا، یا (فرمایا کہ) جنت والوں میں سے ہوگا، اور جب صبح کے وقت پڑھے، اور اسی دن مرجائے، تو اسی طرح (وہ بھی جنت میں داخل) ہوگا۔

Narrated Shaddad bin 'Aus:
The Prophet said, "The most superior way of asking for forgiveness from Allah is: 'Allahumma anta Rabbi la ilaha illa anta. Khalaqtani wa ana 'abduka, wa ana 'ala 'ahdika wa Wa'dika mastata'tu abu'u Laka bi ni 'matika wa abu'u Laka bidhanbi; faghfirli fa'innahu la yaghfiru-dh-dhunuba ill a ant a. A'uidhu bika min sharri ma sana'tu.' If somebody recites this invocation during the night, and if he should die then, he will go to Paradise (or he will be from the people of Paradise). And if he recites it in the morning, and if he should die on the same day, he will have the same fate."

یہ حدیث شیئر کریں