صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ تقدیر کا بیان ۔ حدیث 1538

اللہ تعالیٰ اس چیز کو جانتا ہے وہ کرنے والے تھے۔

راوی: یحیی بن بکیر , لیث , یونس , ابن شہاب , عطاء بن یزید ابوہریرہ

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ بُکَيْرٍ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يُونُسَ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ وَأَخْبَرَنِي عَطَائُ بْنُ يَزِيدَ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ذَرَارِيِّ الْمُشْرِکِينَ فَقَالَ اللَّهُ أَعْلَمُ بِمَا کَانُوا عَامِلِينَ

یحیی بن بکیر، لیث، یونس، ابن شہاب، عطاء بن یزید حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مشرکین کی اولاد کے متعلق پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا اللہ اس چیز کو زیادہ جانتا ہے جو وہ کرتے تھے۔

Narrated Abu Huraira:
Allah's Apostle was asked about the offspring of the pagans. He said, "Allah knows what they would have done (were they to live)."

یہ حدیث شیئر کریں