صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ فرائض کی تعلیم کا بیان ۔ حدیث 1679

بیٹیوں کی موجودگی میں بہنیں جو عصبہ ہیں ان کی میراث کا بیان

راوی: عمرو بن عباس , عبدالرحمن , سفیان , ابوقیس , ہزیل

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَبَّاسٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي قَيْسٍ عَنْ هُزَيْلٍ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ لَأَقْضِيَنَّ فِيهَا بِقَضَائِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ للْابْنَةِ النِّصْفُ وَلِابْنَةِ الِابْنِ السُّدُسُ وَمَا بَقِيَ فَلِلْأُخْتِ

عمرو بن عباس، عبدالرحمن، سفیان، ابوقیس، ہزیل رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا کہ میں اس میں وہ فیصلہ کروں گا جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کیا کہ بیٹی کے لئے نصف اور پوتی کے لئے چھٹا حصہ اور جو باقی بچے وہ بہن کے لئے ہے۔

Narrated Huzail:
'Abdullah said, "The judgment I will give in this matter will be like the judgment of the Prophet, i.e. one-half is for the daughter and one-sixth for the son's daughter and the rest of the inheritance for the sister."

یہ حدیث شیئر کریں