صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ فرائض کی تعلیم کا بیان ۔ حدیث 1680

چند بہنوں اور ایک بہن کی میراث کا بیان

راوی: عبداللہ بن عثمان , عبداللہ , شعبہ , محمد بن منکدر , جابر

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُثْمَانَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ قَالَ سَمِعْتُ جَابِرًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ دَخَلَ عَلَيَّ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا مَرِيضٌ فَدَعَا بِوَضُوئٍ فَتَوَضَّأَ ثُمَّ نَضَحَ عَلَيَّ مِنْ وَضُوئِهِ فَأَفَقْتُ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّمَا لِي أَخَوَاتٌ فَنَزَلَتْ آيَةُ الْفَرَائِضِ

عبداللہ بن عثمان، عبداللہ ، شعبہ، محمد بن منکدر، حضرت جابر سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ میرے پاس آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے اور اس وقت میں مریض تھا، آپ نے وضو کے لئے پانی مانگا اور وضو کیا پھر مجھ پر اپنے وضو کا پانی چھڑکا، مجھے ہوش آیا تو میں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میری بہنیں ہیں، اس پر فرائض والی آیت نازل ہوئی۔

Narrated Jabir:
While I was sick, the Prophet entered upon me and asked for some water to perform ablution, and after he had finished his ablution, he sprinkled some water of his ablution over me, whereupon I became conscious and said, "O Allah's Apostle! I have sisters." Then the Divine Verses regarding the laws of inheritance were revealed.

یہ حدیث شیئر کریں