صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ حیلوں کا بیان ۔ حدیث 1887

نکاح میں حیلہ کرنے کا بیان

راوی: مسدد , یحیی , عبیداللہ , بن عمر , زہری , حسن و عبداللہ بن محمد بن علی , علی

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ عَنْ الْحَسَنِ وَعَبْدِ اللَّهِ ابْنَيْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ عَنْ أَبِيهِمَا أَنَّ عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قِيلَ لَهُ إِنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ لَا يَرَی بِمُتْعَةِ النِّسَائِ بَأْسًا فَقَالَ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْهَا يَوْمَ خَيْبَرَ وَعَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ الْإِنْسِيَّةِ وَقَالَ بَعْضُ النَّاسِ إِنْ احْتَالَ حَتَّی تَمَتَّعَ فَالنِّکَاحُ فَاسِدٌ وَقَالَ بَعْضُهُمْ النِّکَاحُ جَائِزٌ وَالشَّرْطُ بَاطِلٌ

مسدد، یحیی ، عبیداللہ ، بن عمر، زہری، حسن و عبداللہ بن محمد بن علی، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں ان سے کسی نے بیان کیا کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما عورتوں سے متعہ کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں سمجھتے تھے، تو انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے گھریلو گدھوں کے گوشت سے خیبر کے دن منع فرمایا تھا اور بعض لوگوں نے کہا ہے کہ اگر حیلہ جوئی کرے، یہاں تک کہ متعہ کرے تو نکاح فاسد ہے اور ان میں سے بعض نے کہا نکاح جائز ہے اور شرط باطل ہے۔

Narrated Muhammad bin 'Ali:
'Ali was told that Ibn 'Abbas did not see any harm in the Mut'a marriage. 'Ali said, "Allah's Apostle forbade the Mut'a marriage on the Day of the battle of Khaibar and he forbade the eating of donkey's meat." Some people said, "If one, by a tricky way, marries temporarily, his marriage is illegal." Others said, "The marriage is valid but its condition is illegal."

یہ حدیث شیئر کریں