صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ حیلوں کا بیان ۔ حدیث 1888

خرید وفروخت میں حیلہ جوئی کی کراہت کا بیان اور زائد پانی سے اس لئے نہ روکا جائے کہ بچی ہوئی گھاس سے روک دے

راوی: اسماعیل , مالک , ابوالزناد , اعرج , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يُمْنَعُ فَضْلُ الْمَائِ لِيُمْنَعَ بِهِ فَضْلُ الْکَلَإِ

اسماعیل، مالک، ابوالزناد، اعرج، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ضرورت سے زائد پانی سے اس لئے نہ روکا جائے کہ زیادہ گھاس سے روکا جائے۔

Narrated Abu Huraira:
Allah's Apostle said, "One should not prevent others from watering their animals with the surplus of his water in order to prevent them from benefiting by the surplus of grass."

یہ حدیث شیئر کریں