صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ خواب کی تعبیر کا بیان ۔ حدیث 1915

اچھا خواب نبوت کے چھیالیس اجزاء میں سے ایک جز ہے

راوی: ابراہیم بن حمزہ , ابن ابی حازم ودراوردی , یزید , عبداللہ بن خباب ابوسعید خدری

حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمْزَةَ حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي حَازِمٍ وَالدَّرَاوَرْدِيُّ عَنْ يَزِيدَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ خَبَّابٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ الرُّؤْيَا الصَّالِحَةُ جُزْئٌ مِنْ سِتَّةٍ وَأَرْبَعِينَ جُزْئًا مِنْ النُّبُوَّةِ

ابراہیم بن حمزہ، ابن ابی حازم و در اور دی، یزید، عبداللہ بن خباب حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے رسول اللہ کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا کہ اچھا خواب نبوت کے چھیالیس حصوں میں سے ایک حصہ ہے۔

Narrated Abu Sa'id Al-Khudri:
I heard Allah's Apostle saying, "A good dream is a part of the forty six parts of prophetism."

یہ حدیث شیئر کریں