صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ احکام کا بیان ۔ حدیث 2053

امراء قریش میں سے ہونگے

راوی: احمد بن یونس , عاصم بن محمد , محمد ابن عمر

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ مُحَمَّدٍ سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ قَالَ ابْنُ عُمَرَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَزَالُ هَذَا الْأَمْرُ فِي قُرَيْشٍ مَا بَقِيَ مِنْهُمْ اثْنَانِ

احمد بن یونس، عاصم بن محمد، محمد ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ یہ امر (یعنی حکومت) قریش میں رہے گا، جب تک کہ ان میں سے دو آدمی بھی باقی رہیں گے۔

Narrated Ibn 'Umar:
Allah's Apostle said, "This matter (caliphate) will remain with the Quraish even if only two of them were still existing."

یہ حدیث شیئر کریں