صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ کتاب اور سنت کو مضبوطی سے پکڑنے کا بیان ۔ حدیث 2176

یہ بات ترجمۃ الباب سے خالی ہے۔

راوی: عبداللہ بن صباح , معتمر , عوف ابوالمنہال , ابوبرزہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَبَّاحٍ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ قَالَ سَمِعْتُ عَوْفًا أَنَّ أَبَا الْمِنْهَالِ حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا بَرْزَةَ قَالَ إِنَّ اللَّهَ يُغْنِيکُمْ أَوْ نَعَشَکُمْ بِالْإِسْلَامِ وَبِمُحَمَّدٍ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

عبداللہ بن صباح، معتمر، عوف ابوالمنہال، حضرت ابوبرزہ سے روایت کرتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ اللہ نے تمہیں اسلام اور محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ذریعے غنی کر دیا یا تمہیں بلند کر دیا۔

Narrated Abal Minhal:
Abu Barza said, "(O people!) Allah makes you self-sufficient or has raised you high with Islam and with Muhammad

یہ حدیث شیئر کریں