صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ کتاب اور سنت کو مضبوطی سے پکڑنے کا بیان ۔ حدیث 2177

یہ بات ترجمۃ الباب سے خالی ہے۔

راوی: اسماعیل , مالک , عبداللہ بن دینار سے روایت کرتے ہیں عبداللہ بن عمر

حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ حَدَّثَنِي مَالِکٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ کَتَبَ إِلَی عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ مَرْوَانَ يُبَايِعُهُ وَأُقِرُّ لَکَ بِذَلِکَ بِالسَّمْعِ وَالطَّاعَةِ عَلَی سُنَّةِ اللَّهِ وَسُنَّةِ رَسُولِهِ فِيمَا اسْتَطَعْتُ

اسماعیل، مالک، عبداللہ بن دینار سے روایت کرتے ہیں حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عبدالملک بن مروان کے پاس بیعت کا خط بھیجا کہ جس قدر مجھ سے ہو سکے گا اللہ اور اس کے رسول کی سنت پر سننے اور اطاعت کرنے کا اقرار کرتا ہوں۔

Narrated Abdullah bin Dinar:
'Abdullah Bin 'Umar wrote to 'Abdul Malik bin Marwan, swearing allegiance to him: 'I swear allegiance to you in that I will listen and obey what is in accordance with the Laws of Allah and the Tradition of His Apostle as much as I can.'

یہ حدیث شیئر کریں