صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ طلاق کا بیان۔ ۔ حدیث 254

باب (نیو انٹری)

راوی:

بَاب إِذَا قَالَ لِامْرَأَتِهِ وَهُوَ مُكْرَهٌ هَذِهِ أُخْتِي فَلَا شَيْءَ عَلَيْهِ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِبْرَاهِيمُ لِسَارَةَ هَذِهِ أُخْتِي وَذَلِكَ فِي ذَاتِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ

اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے جبر کی بنا پر کہے کہ یہ میری بہن ہے تو اس پر کچھ بھی نہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا حضرت ابراہیم علیہ السلام نے سارہ کے متعلق کہا تھا کہ یہ میری بہن ہے اور یہ کہنا اسلامی اور دینی حیثیت سے تھا۔

یہ حدیث شیئر کریں