صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ عقیقہ کا بیان ۔ حدیث 446

نومولو جس کا عقیقہ نہ کیا جائے پیداہونے کے دوسرے دن ہی نام اور اس کی تحنیک کا بیان

راوی: مسدد , یحیی , ہشام , عروہ , عائشہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ أُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِصَبِيٍّ يُحَنِّکُهُ فَبَالَ عَلَيْهِ فَأَتْبَعَهُ الْمَائَ

مسدد، یحیی ، ہشام، عروہ، عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک بچہ لایا گیا تاکہ آپ اس کی تحنیک کردیں بچے نے آپ کی گود میں پیشاب کردیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس پر پانی بہا دیا۔

Narrated 'Aisha:
A boy was brought to the Prophet to do Tahnik for him, but the boy urinated on him, whereupon the Prophet had water poured on the place of urine.

یہ حدیث شیئر کریں