صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ عقیقہ کا بیان ۔ حدیث 449

نومولو جس کا عقیقہ نہ کیا جائے پیداہونے کے دوسرے دن ہی نام اور اس کی تحنیک کا بیان

راوی: محمد بن مثنی , ابن ابی عدی , ابن عون , محمد , انس

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ ابْنِ عَوْنٍ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أَنَسٍ وَسَاقَ الْحَدِيثَ

محمد بن مثنی، ابن ابی عدی، ابن عون، محمد، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے اس حدیث کو بیان کیا۔

Narrated Anas:
As above.

یہ حدیث شیئر کریں