صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ عقیقہ کا بیان ۔ حدیث 451

عقیقہ کرکے بچے سے تکلیف دور کرنے کا بیان

راوی: عبداللہ بن ابی الاسود , قریش بن انس , حبیب بن شہید

حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي الْأَسْوَدِ حَدَّثَنَا قُرَيْشُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ حَبِيبِ بْنِ الشَّهِيدِ قَالَ أَمَرَنِي ابْنُ سِيرِينَ أَنْ أَسْأَلَ الْحَسَنَ مِمَّنْ سَمِعَ حَدِيثَ الْعَقِيقَةِ فَسَأَلْتُهُ فَقَالَ مِنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ

عبداللہ بن ابی اسود، قریش بن انس، حبیب بن شہید کہتے ہیں کہ مجھے ابن سیرین نے حکم دیا کہ حسن بصری سے دریافت کروں کہ عقیقہ کی حدیث انہوں نے کس سے سنی ہے؟چنانچہ میں نے ان سے پوچھا تو انہوں نے بتایا کہ سمرہ بن جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنی ہے۔

Narrated Habib bin Ash-Shahid:
Ibn Sirin told me to ask Al-Hassan from whom he had heard the narration of 'Aqiqa. I asked him and he said, "From Samura bin Jundab."

یہ حدیث شیئر کریں