صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ مشروبات کا بیان ۔ حدیث 556

انگور کی شراب کا بیان

راوی: حسن بن صباح , محمد بن سابق , مالک بن مغول , نافع ابن عمر

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ صَبَّاحٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَابِقٍ حَدَّثَنَا مَالِکٌ هُوَ ابْنُ مِغْوَلٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ لَقَدْ حُرِّمَتْ الْخَمْرُ وَمَا بِالْمَدِينَةِ مِنْهَا شَيْئٌ

حسن بن صباح، محمد بن سابق، مالک بن مغول، نافع حضرت ابن عمر کہتے ہیں کہ شراب اس وقت حرام کی گئی جبکہ مدینہ میں (انگور کی شراب) نہ تھی۔

Narrated Ibn 'Umar:
"Alcoholic drinks were prohibited (by Allah) when there was nothing of it (special kind of wine) in Medina.

یہ حدیث شیئر کریں