صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ بیماریوں کا بیان ۔ حدیث 622

مرض کے کفارہ ہونے کے متعلق جواحادیث ہیں، ان کا بیان اور اللہ تعالیٰ کا قول کہ جو شخص برائی کرے گا، اس کا بدلہ دیا جائے گا

راوی: عبداللہ بن یوسف , مالک , محمد بن عبداللہ بن عبدالرحمن بن ابی صعصعہ , سعید بن یسار , ابوالحباب , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي صَعْصَعَةَ أَنَّهُ قَالَ سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ يَسَارٍ أَبَا الْحُبَابِ يَقُولُ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ يُرِدْ اللَّهُ بِهِ خَيْرًا يُصِبْ مِنْهُ

عبداللہ بن یوسف، مالک، محمد بن عبداللہ بن عبدالرحمن بن ابی صعصعہ، سعید بن یسار، ابوالحباب، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ جس کے ساتھ بھلائی کا ارادہ کرتا ہے، اس کو مصیبت میں مبتلا کر دیتا ہے۔

Narrated Abu Huraira:
Allah's Apostle said, "If Allah wants to do good to somebody, He afflicts him with trials."

یہ حدیث شیئر کریں