صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ بیماریوں کا بیان ۔ حدیث 627

مریض کی عیادت کے واجب ہونے کا بیان

راوی: حفص بن عمر , شعبہ , اشعث بن سلیم , معاویہ بن سوید بن مقران , براء بن عازب

حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي أَشْعَثُ بْنُ سُلَيْمٍ قَالَ سَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ بْنَ سُوَيْدِ بْنِ مُقَرِّنٍ عَنْ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِسَبْعٍ وَنَهَانَا عَنْ سَبْعٍ نَهَانَا عَنْ خَاتَمِ الذَّهَبِ وَلُبْسِ الْحَرِيرِ وَالدِّيبَاجِ وَالْإِسْتَبْرَقِ وَعَنْ الْقَسِّيِّ وَالْمِيثَرَةِ وَأَمَرَنَا أَنْ نَتْبَعَ الْجَنَائِزَ وَنَعُودَ الْمَرِيضَ وَنُفْشِيَ السَّلَامَ

حفص بن عمر، شعبہ، اشعث بن سلیم، معاویہ بن سوید بن مقران، براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں ہم لوگوں کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سات باتوں کا حکم دیا اور سات چیزوں سے منع فرمایا: سونے کی انگوٹھی، ریشم، دیباج، قسی اور میثرہ کے پہننے سے، اور جنازوں کے پیچھے جانے، مریض کی عیادت کرنے، سلام کو رائج کرنے کا حکم دیا۔

Narrated Al-Bara bin Azib:
Allah's Apostle ordered us to do seven things and forbade us to do seven other things. He forbade us to wear gold rings, silk, Dibaj, Istabriq, Qissy, and Maithara; and ordered us to accompany funeral processions, visit the sick and greet everybody. (See Hadith No. 104)

یہ حدیث شیئر کریں