صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ طب کا بیان ۔ حدیث 658

شفاء تین چیزوں میں ہے

راوی: حسین , احمد بن منیع , مروان بن شجاع , سالم , افطش , سعید بن جبیر , ابن عباس

حَدَّثَنِي الْحُسَيْنُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ شُجَاعٍ حَدَّثَنَا سَالِمٌ الْأَفْطَسُ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ الشِّفَائُ فِي ثَلَاثَةٍ شَرْبَةِ عَسَلٍ وَشَرْطَةِ مِحْجَمٍ وَکَيَّةِ نَارٍ وَأَنْهَی أُمَّتِي عَنْ الْکَيِّ رَفَعَ الْحَدِيثَ وَرَوَاهُ الْقُمِّيُّ عَنْ لَيْثٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْعَسَلِ وَالْحَجْمِ

حسین، احمد بن منیع، مروان بن شجاع، سالم، افطش، سعید بن جبیر، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ شفاء تین چیزوں میں ہے، شہد پینا، پچھنے لگوانا اور آگ سے داغنا اور اپنی امت کو داغنے سے منع کرتا ہوں، اس حدیث کو مرفوعاً بھی نقل کیا ہے، اور قمی نے لیث سے انہوں نے مجاہد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے انہوں نے ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے اور ابن عباس نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے شہد اور پچھنے لگوانے کے متعلق روایت کیا۔

Narrated Ibn 'Abbas:
(The Prophet said), "Healing is in three things: A gulp of honey, cupping, and branding with fire (cauterizing)." But I forbid my followers to use (cauterization) branding with fire."

یہ حدیث شیئر کریں