صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ طب کا بیان ۔ حدیث 708

نظر لگ جانے پر منتر پڑھنے کا بیان

راوی: محمد بن کثیر , سفیان , معبد بن خالد , عبداللہ بن شداد , عائشہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنِي مَعْبَدُ بْنُ خَالِدٍ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ شَدَّادٍ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ أَمَرَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْ أَمَرَ أَنْ يُسْتَرْقَی مِنْ الْعَيْنِ

محمد بن کثیر، سفیان، معبد بن خالد، عبداللہ بن شداد، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ مجھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا کہ یا یہ بیان کیا کہ آپ نے نظر بد لگ جانے پر منتر پڑھ کر پھونکنے کا حکم دیا۔

Narrated 'Aisha:
The Prophet ordered me or somebody else to do Ruqya (if there was danger) from an evil eye.

یہ حدیث شیئر کریں