صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان ۔ حدیث 1569

مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان

راوی: یحیی بن یحیی و سعید بن منصور و ابوربیع و قتیبہ بن سعید , ابوعوانہ , بکیر بن اخنس , مجاہد , ابن عباس

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی وَسَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ وَأَبُو الرَّبِيعِ وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ يَحْيَی أَخْبَرَنَا وَقَالَ الْآخَرُونَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ بُکَيْرِ بْنِ الْأَخْنَسِ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ فَرَضَ اللَّهُ الصَّلَاةَ عَلَی لِسَانِ نَبِيِّکُمْ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْحَضَرِ أَرْبَعًا وَفِي السَّفَرِ رَکْعَتَيْنِ وَفِي الْخَوْفِ رَکْعَةً

یحیی بن یحیی و سعید بن منصور و ابوربیع و قتیبہ بن سعید، ابوعوانہ، بکیر بن اخنس، مجاہد، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ فرمایا اللہ نے تمہارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زبان مبارک سے حضر میں چار رکعتیں سفر میں دو رکعتیں اور خوف میں ایک رکعت فرض فرمائی ہے۔

Ibn 'Abbas reported: Allah has prescribed the prayer by the tongue of your Apostle (may peace be upon him) as two rak'ahs for the traveller, four for the resident, and one in danger.

یہ حدیث شیئر کریں