صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ جمعہ کا بیان ۔ حدیث 1945

جمعہ کا بیان

راوی: یحیی بن یحیی تمیمی , محمد بن رمح مہاجر , لیث , ح , قتیبہ , لیث , نافع , عبداللہ

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی التَّمِيمِيُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ رُمْحِ بْنِ الْمُهَاجِرِ قَالَا أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ ح و حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا لَيْثٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِذَا أَرَادَ أَحَدُکُمْ أَنْ يَأْتِيَ الْجُمُعَةَ فَلْيَغْتَسِلْ

یحیی بن یحیی تمیمی، محمد بن رمح مہاجر، لیث، ح ، قتیبہ، لیث، نافع، عبداللہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ جب تم میں سے کوئی جمعہ (کی نماز) کے لئے آئے تو اسے چاہیے کہ غسل کرے۔

Abdullah is reported to have heard Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: When any one of you intends to come for Jumu'a prayer, he should take a bath.

یہ حدیث شیئر کریں