صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ جمعہ کا بیان ۔ حدیث 1951

ہر بالغ آدمی پر جمعہ کے دن غسل کرنے کے وجوب کے بیان میں

راوی: یحیی بن یحیی , مالک , صفوان بن سلیم , عطاء بن یسار , ابوسعید خدری

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِکٍ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ عَنْ عَطَائِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْغُسْلُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَاجِبٌ عَلَی کُلِّ مُحْتَلِمٍ

یحیی بن یحیی، مالک، صفوان بن سلیم، عطاء بن یسار، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جمعہ کے دن غسل کرنا ہر احتلام والے پر ضروری ہے۔

Sa'id al-Khudri reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: Taking a bath on Friday is essential for every adult person.

یہ حدیث شیئر کریں