صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ حیض کا بیان ۔ حدیث 680

ازار کے اوپر سے حائضہ عورت کے ساتھ مباشرت کے بیان میں

راوی: یحیی بن یحیی , خالد بن عبداللہ , شیبانی , عبداللہ بن شداد , میمونہ , میمونہ

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ الشَّيْبَانِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ عَنْ مَيْمُونَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُبَاشِرُ نِسَائَهُ فَوْقَ الْإِزَارِ وَهُنَّ حُيَّضٌ

یحیی بن یحیی، خالد بن عبد اللہ، شیبانی، عبداللہ بن شداد، میمونہ، ام المومنین حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ وہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی عورتوں کے ساتھ مباشرت کرتے ازار کے اوپر سے اس حال میں کہ حائضہ ہوتیں۔

Maimuna (the wife of the Holy Prophet) reported: The Messenger of Allah (may peace be upon him) contacted and embraced his wives over the waist-wrapper when they were menstruating.

یہ حدیث شیئر کریں