صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ حیض کا بیان ۔ حدیث 681

حائضہ عورت کے ساتھ ایک چادر میں لپٹنے کے بیان میں

راوی: ابوطاہر , ابن وہب , مخرمہ , ہارون بن سعید ایلی , احمد بن عیسی , ابن وہب , کریب , ابن عباس

حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ عَنْ مَخْرَمَةَ ح و حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ سَعِيدٍ الْأَيْلِيُّ وَأَحْمَدُ بْنُ عِيسَی قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي مَخْرَمَةُ عَنْ أَبِيهِ عَنْ کُرَيْبٍ مَوْلَی ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ سَمِعْتُ مَيْمُونَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَضْطَجِعُ مَعِي وَأَنَا حَائِضٌ وَبَيْنِي وَبَيْنَهُ ثَوْبٌ

ابوطاہر، ابن وہب، مخرمہ، ہارون بن سعید ایلی، احمد بن عیسی، ابن وہب، کریب، ابن عباس، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زوجہ محترمہ سیدہ میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے ساتھ لیٹے ہوتے اس حال میں کہ میں حائضہ ہوتی میرے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے درمیان ایک کپڑا ہوتا۔

Kuraibthe freed slave of Ibn Abbas, reported: I heard it from Maimuna, the wife of the Apostle of Allah (may peace be upon him): The Messenger of Allah (may peace be upon him) used to lie with me when I menstruated, and there was a cloth between me and him.

یہ حدیث شیئر کریں