صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 840

ایک مسجد کے لئے دو موذن رکھنے کے استحباب کے بیان میں

راوی: ابن نمیر , عبیداللہ , قاسم , عبداللہ بن عمر

حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ کَانَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُؤَذِّنَانِ بِلَالٌ وَابْنُ أُمِّ مَکْتُومٍ الْأَعْمَی و حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ عَنْ عَائِشَةَ مِثْلَهُ

ابن نمیر، عبیداللہ، قاسم، حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دو مؤذن تھے حضرت بلال اور حضرت ابن ام مکتوم رضی اللہ تعالیٰ عنہ نابینا صحابی۔ ابن نمیر، عبیداللہ، قاسم، عائشہ سے بھی اسی طرح روایت منقول ہے۔

Ibn Umar reported: The Messenger of Allah (may peace be upon him) had two Mu'adhdhins, Bilal and 'Abdullah b. Umm Maktum, who (latter) was blind.
This hadith has been narrated on the authority of 'A'isha by another chain of transmitters.

یہ حدیث شیئر کریں