صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 841

نابینا آدمی کے ساتھ جب کوئی بینا آدمی ہو تو نابینا کی اذان کے جواز کے بیان میں

راوی: ابوکریب , محمد بن علاء ہمدانی , خالد ابن مخلد , محمد بن جعفر , ہشام , عائشہ

حَدَّثَنِي أَبُو کُرَيْبٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَائِ الْهَمْدَانِيُّ حَدَّثَنَا خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ مَخْلَدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ ابْنُ أُمِّ مَکْتُومٍ يُؤَذِّنُ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ أَعْمَی و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ الْمُرَادِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ عَبْدِ اللَّهِ وَسَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ هِشَامٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ

ابوکریب، محمد بن علاء ہمدانی، خالد ابن مخلد، محمد بن جعفر، ہشام، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ حضرت ابن ام مکتوم رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے اذان دیتے تھے حالانکہ وہ نابینا تھے۔ محمد بن سلمہ مرادی، عبداللہ بن وہب، یحیی بن عبد اللہ، سعید بن عبدالرحمن، ہشام، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے بھی اسی طرح یہ حدیث مبارکہ مروی ہے۔

A'isha reported: Ibn Umm Maktum used to pronounce Adhan at the behest of the Messenger of Allah (may peace be upon him) (despite the fact) that he was blind.
A hadith like this has been transmitted by Hisham.

یہ حدیث شیئر کریں