صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ رضاعت کا بیان ۔ حدیث 1085

رضاعت کی حرمت میں مرد کی تاثیر کے بیان میں

راوی: یحیی بن یحیی , معاویہ , ہشام , ابی قعیس

و حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ هِشَامٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ اسْتَأْذَنَ عَلَيْهَا أَبُو الْقُعَيْسِ

یحیی بن یحیی، معاویہ، ہشام، ابی قعیس اسی حدیث کی طرح اس سند سے بھی حدیث مروی ہے لیکن اس میں ہے کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے ابوالقعیس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اجازت مانگی۔

This hadith has been narrated on the authority of Hisham with the same chain of transmitters but with a slight variation of words.

یہ حدیث شیئر کریں