صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ غلام آزاد کرنے کا بیان ۔ حدیث 1282

غلام کی محنت کے بیان میں

راوی: ہارون بن عبداللہ , وہب , بن جریر , قتادہ , ابی عروبہ , قتادہ

حَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ سَمِعْتُ قَتَادَةَ يُحَدِّثُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ بِمَعْنَی حَدِيثِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ وَذَکَرَ فِي الْحَدِيثِ قُوِّمَ عَلَيْهِ قِيمَةَ عَدْلٍ

ہارون بن عبد اللہ، وہب، بن جریر، قتادہ، ابی عروبہ، حضرت قتادہ سے بھی حضرت ابن ابی عروبہ ہی کی طرح حدیث منقول ہے ۔ الفاظ کی تبدیلی ہے معنی و مفہوم وہی ہے۔

A hadith like this is reported on the authority of the same chain of transmitters but with a slight change of words.

یہ حدیث شیئر کریں