صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ خرید وفروخت کا بیان ۔ حدیث 1308

بیع ملامسہ اور منابذہ کے باطل کرنے کے بیان میں

راوی: یحیی بن یحیی تمیمی , مالک , محمد بن یحیی ابن حبان , اعرج , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی التَّمِيمِيُّ قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِکٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَی بْنِ حَبَّانَ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ الْمُلَامَسَةِ وَالْمُنَابَذَةِ

یحیی بن یحیی تمیمی، مالک، محمد بن یحیی ابن حبان، اعرج، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بیع ملامسہ اور منابذہ سے منع فرمایا ہے۔

Abu Huraira (Allah be pleased with him) reported that Allah's Messenger (may peace be upon him) forbade (two types of transactions) Mulamasa and Munabadha

یہ حدیث شیئر کریں