صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ خرید وفروخت کا بیان ۔ حدیث 1315

کنکری کے بیع اور اس کے بطلان کے بیان میں جس میں دھوکہ ہو

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , عبداللہ بن ادریس , یحیی بن سعید , ابواسامہ , عبیداللہ , زہیر بن حرب , یحیی بن سعید , عبیداللہ , ابوزناد , اعرج , ابوہریرہ

و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ وَيَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ وَأَبُو أُسَامَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ ح و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَاللَّفْظُ لَهُ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ حَدَّثَنِي أَبُو الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ الْحَصَاةِ وَعَنْ بَيْعِ الْغَرَرِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، عبداللہ بن ادریس، یحیی بن سعید، ابواسامہ، عبیداللہ، زہیر بن حرب، یحیی بن سعید، عبیداللہ، ابوزناد، اعرج، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کنکری کی بیع اور دھوکے کی بیع سے منع فرمایا

Abu Huraira (Allah be pleased with him) reported that Allah's Messenger (may peace be upon him) forbade a transaction determined by throwing stones, and the type which involves some uncertainty.

یہ حدیث شیئر کریں