صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ خرید وفروخت کا بیان ۔ حدیث 1316

حاملہ کے حمل کی بیع کی حرمت کے بیان میں

راوی: یحیی بن یحیی , محمد بن رمح , لیث , قتیبہ بن سعید , لیث , نافع , عبداللہ

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی وَمُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ قَالَا أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ ح و حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا لَيْثٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ نَهَی عَنْ بَيْعِ حَبَلِ الْحَبَلَةِ

یحیی بن یحیی، محمد بن رمح، لیث، قتیبہ بن سعید، لیث، نافع، حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حاملہ کے حمل کی بیع سے منع فرمایا

'Abdullah (b. 'Umar) (Allah be pleased with him) said that Allah's Messenger (may peace be upon him) forbade the transaction called habal al-habala.

یہ حدیث شیئر کریں