صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ فرائض کا بیان ۔ حدیث 1651

فرائض کو انکے حقد اروں کو دینے اور جو بچ جائے مرد عورت کو دیا جانے کے بیان میں

راوی: محمد بن العلاء , ابوکریب ہمدانی , زید بن حباب , یحیی بن ایوب , ابن طاؤس , وہیب اور مروح بن قاسم علیہ السلام

و حَدَّثَنِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَائِ أَبُو کُرَيْبٍ الْهَمْدَانِيُّ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَيُّوبَ عَنْ ابْنِ طَاوُسٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَ حَدِيثِ وُهَيْبٍ وَرَوْحِ بْنِ الْقَاسِمِ

محمد بن العلاء، ابوکریب ہمدانی، زید بن حباب، یحیی بن ایوب، ابن طاو س، حضرت وہیب اور مروح بن قاسم رحمۃ اللہ علیہ کی طرح ان اسناد سے بھی یہی حدیث مروی ہے۔

00000 29/08/09

یہ حدیث شیئر کریں